stay at home and save lives

stay at home and save lives
Help To Others

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

No Comments

*بریکنگ نیوز*: 


وزیر اعلیٰ سندھ  کا سکھر  میں جن زائرین  کے  نتائج  منفی  آئے ہیں اُن کو  واپس گھروں  کو بھیجنے کا فیصلہ؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ 

وزیراعلیٰ سندھ  کی ہدایت پر سکھر سے 640 زائرین  آج واپس  اپنے گھروں  پر روانہ  ہورہے ہیں؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ 

   خصوصی  بسوں  کے ذریعے  640 لوگ اپنے  گھروں، کراچی، سکھر ، مٹیاری، حیدرآباد  اور دیگر  شہروں  کو جار رہے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ 

وزیراعلیٰ سندھ  نے ہدایت  دی کہ متعلقہ  ڈسٹرکٹ  کے ڈپٹی کمشنرز  کو ہدایت کریں  کہ وہ ان کو  ریسیو کریں ؛ 

گھر جانے والے مسافروں  کو ایک ایس او پی  دی گئی ہے ؛ 

یہ گھروں میں  رہیں گے اور کچھ  دن باہر نہیں نکلیں گے؛ 

ان لوگوں  کے دو دو مرتبہ ٹیسٹ  کیے گئے ہیں  اور منفی آئے ہیں؛ 

جو لوگ  اپنے گھروں  پر جارہے  ہیں  وزیراعلیٰ سندھ کی اُن کے فون  نمبر اور ایڈریس  لینے کی ہدایت ؛ 

صحت کے حوالے  سے ان کے نمبر   پر ان کو ضروری ہدایات ان کے فون نمبر پر اگلے 10 دن تک  پہنچتے رہیں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت 

آج جانے والوں کو وزیراعلیٰ سندھ  کی مبارکباد ، مجھے امید  ہے کہ آپ اپنے  فیملیز  کے ساتھ  صحت مند زندگی گزاریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ 

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ

back to top