stay at home and save lives

stay at home and save lives
Help To Others

دنیا کی گیارویں۔ دنیا کے کس ملک کونسی وباء آئی ہیں۔کتنے لوگ اس دنیا سے وباء کھا گیئں

No Comments
*دنیا کی گیارویں* *عالمی وبا۔۔۔۔۔کرووناوائرس* 
 *پہلی وباء۔۔۔ رومن ایمپائر 541ء* میں "طاعون" جس سے *250000000(ڈھائی* کروڑ)ھلاکتیں ھوئیں۔۔۔!
دوسری وباء۔۔۔165ء میں حسرہ۔چیچک اور طاعون کی صورت *میں پھیلی جس نے 5000000* پچاس لاکھ انسانوں کو زمین بوس کیا۔۔!!
تیسری وباء چین سے1334ء میں شروع ھوا اور اس طاعون *نے یورپ کی 60%آبادی* کاصفایاکیا۔۔۔!!
 *1576ء* میں کوکولٹ ذیلی نامی وبائی آفت جیسے کالایرقن کہاجاتاتھا نے میکسیکو کی لاکھوں آبادی صفحہ ھستی سے مٹادی۔۔۔!
 *1852ء* میں بھارت سے برطانیہ تک پھیلنے والے ھیضے نے *80ہزار* سے ذیادہ انسانوں کابھینٹ لیا۔۔۔!
 *1855ء* میں چین میں طاعون کی وباء نے ایک کروڑ کا خون چوسا۔۔۔!
 *1957ء* میں سے چین سے فلواورانفلونزا کی وبادنیا کے کئ ممالک میں پھیلی اور بیس لاکھ کے قریب انسان لقمہ اجل بنے۔۔۔!
1918ء میں"عظیم فلو" کی وباء نے چارکروڑ انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔۔۔!
 *1920ء سے1960* ء تک ایڈز نے *ساڑھے چھ کروڑ انسانوں کو* متاثر کیا جس میں ڈھائی کروڑ انسان زندگی کی بازی ہارگئے۔۔!!!

اور اب دنیاگیارویں بار کرووناوائرس  جیسے تباہ کن وباء کی لپیٹ میں ھے جو چائناکے شہر ووھان میں تباہی مچانے کے بعددنیا میں تیزی سے پھیل رہی ھے جو لاعلاج ھے جس نے چند دنوں میں ہزاروں زندگیاں چھینی اور انسانی ھلاکتیں دن بدن بڑھ رہی ھے عالمی سطح پر اس وباسے بچنے کی واحد صورت قرنطینہ قرار دیا جارہاھے اس لیے ترقیافتہ ممالک لاک ڈاون کرکے اپنے عوام کی جانوں کا تخفظ کرنے کیلئے سرتھوڑ کوشیشیں کررہی ھے اور ان کے عوام ریاستی قوانین کی بھرپور پاسداری کرکے سنجیدگی سے حکومتی اقدامات پر عمل درآمد کرکے خود اور اپنی قوم کو اس موذی آفت سے بچانے کیلئے برسرپیکار *ھیں۔۔اٹلی کے عوام نے اس وباکو* سنجیدہ نہیں لیا جس کانتیجہ ھے کہ وہاں سے روزانہ آرمی کی گاڑیاں شہرسے بھر بھر کے لاشیں اٹھا رہی ھیں ان *کاصدر رورو کر دنیا کو اپنی* بے بسی کا روگ دکھاکر اس وباسے دنیاکوبچانے کیلئے دہائیاں دے رہاھے اور ایک ھم ھیں جو اس وباء کو ایک عالمی سازش قرار دین کر اس کو مذاق بنا کر خود اپنے اور اپنی قوم کیلئے ایک بڑی تباہی کاباعث بن رھے ھیں۔۔۔خدارا ھوش کے ناخن لیں دنیاپرایک بڑی مصیبت کی طرح نازل ھونے والی وباء *کوسمجھیں ۔۔اس سے بچاؤ* کیلئے ریاستی اقدامات پر من وعن عمل کرکے ہی اس سے بچنے کی امید ھے وگرنہ وہ دن دور نہیں کہ نہ ھمیں اپنے پیاروں کی جنازوں کاشمار ھوگا نہ کرووناوائرس  سے ھونے والی *ھلاکتوں کی گنتی کاخیال* ۔۔۔۔😭😭😭

 *یاد رکھیئے کروونا لاعلاج *ھے* ۔۔۔۔اس کا واحد علاج* *احتیاط ھے۔۔۔۔۔۔یا ۔۔قرنطینہ* ۔۔۔۔۔!!

back to top