stay at home and save lives

stay at home and save lives
Help To Others

عوام سے چاہتا ہوں پانچ چیزوں کا خیال رکھیں۔ وزیراعظم عمران خان

No Comments

: ‏عوام سے چاہتا ہوں پانچ چیزوں کا خیال رکھیں


*اجتماعات میں شرکت نہ کریں
*مصافحہ نہ کریں
*باقاعدگی سے ہاتھ دھوئیں
*بیرون ملک سے آنے والے لوگ دو ہفتے اپنے آپ کو اکیلا رکھیں.
* تھوڑے سے نزلے زکام پر ٹیسٹ کرانے کے لئے نہ جائیں.
*گھبرانا نہیں ہے لیکن احتیاط کریں.
وزیر اعظم عمران خان
: ‏کورونا وائرس  کے معاملے پر افرا تفری پیدا کرنے کی ضرورت نہیں،وزیراعظم
: ‏خوف سےملک میں کوروناسےمتعلق افراتفری پھیل گئی ہے،وزیراعظم
: ‏یہ وائرس ایک زکام ہےجوتیزی سےپھیلتاہے،وزیراعظم
: ‏15جنوری کوکوروناسےنمٹنےکیلئے اقدامات کافیصلہ کیا،وزیراعظم
 ‏کورونا وائرس کی خاصیت یہ ہے کہ جلد پھیل جاتا ہے، وزیراعظم عمران خان
: ‏کورونا وائرس کے 90 فیصد مریضوں کو صرف نزلہ زکام ہوتا ہے ،وزیراعظم
: ‏معلوم تھا کہ چین میں کورونا وائرس پھیلا ہے تو پاکستان بھی پہنچے گا، وزیراعظم
: ‏کورونا وائرس کے آغاز پر ہی مسلسل چین سے رابطے میں تھے ، وزیراعظم
: ‏چین کے بعد پڑوسی ملک ایران میں بھی کورونا وائرس پھیلا ، وزیراعظم
: ‏وائرس سےمتاثرہ صرف4یا 5 فیصدمریضوں کواسپتال جانےکی ضرورت ہوتی ہے ،وزیراعظم
: ‏خطاب کا مقصد قوم کو کورونا وائرس سے متعلق اقدامات پر اعتماد میں لینا ہے،وزیراعظم
 ‏وائرس سےمتاثرہ صرف4یا 5 فیصدمریضوں کواسپتال جانےکی ضرورت ہوتی ہے ،وزیراعظم
: ‏خطاب کا مقصد قوم کو کورونا وائرس سے متعلق اقدامات پر اعتماد میں لینا ہے،وزیراعظم
: ‏کورونا وائرس کے 97 فیصد مریض صحت یاب ہوجاتے ہیں،وزیراعظم عمران خان
: ‏امریکانےبھی پہلے کچھ نہیں کیااب شہرکےشہربندکر دیے ،وزیراعظم عمران خان
: ‏ایران سے پاکستانی زائرین بلوچستان پہنچے جہاں سہولیات کی فراہمی مشکل تھی، وزیراعظم
: ‏پاکستان کےوہ حالات نہیں جوامریکااوریورپ کےہیں،وزیراعظم عمران خان
: ‏اٹلی نےشروع میں کچھ نہیں کیااب لاک ڈاؤن کردیا،وزیراعظم عمران خان
: ‏پاکستان میں کوروناوائرس کاپہلا کیس 26جنوری کوآیا ،وزیراعظم عمران خان
: ‏ہمارےمعاشی حالات ٹھیک نہیں ہیں،وزیراعظم عمران خان
: ‏ہم نے تعلیمی ادارےبند  اور اجتماعات  پر پابندی لگائی  ، وزیراعظم عمران خان
: ‏اگریہ بیماری پھیلی تووینٹی لیٹرزدرکارہوں گے،این ڈی ایم کوکام سونپ دیا ہے،،وزیراعظم
: ‏ایرانی شہر قم کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہے ، وزیراعظم عمران خان
: ‏شہر بند کرتے تو صورتحال مزید خراب ہوتی لوگ بھوک سے مرجاتے ، وزیراعظم
: ‏پاک فوج اور بلوچستان حکومت کو داد دیتا ہوں ،وزیراعظم عمران خان
: ‏وائرس کےخاتمےکیلئے چین سےسیکھناہوگا،وزیراعظم عمران خان
: ‏دیکھ رہےہیں اٹلی،برطانیہ اوردیگرملکوں سےکیاسیکھ سکتےہیں ،وزیراعظم عمران خان
: ‏خدشہ ہےچینی کی طرح پھرذخیرہ اندوزی کی جا سکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان
: ‏اب تکل 9 لاکھ لوگوں کو ایئرپورٹس پراسکریننگ کرچکے ہیں ،وزیراعظم عمران خان
: ‏ذخیرہ اندوزوں کوخبردارکرتاہوں عوام کی تکلیف سےفائدہ اٹھانےکی کوشش پرکارروائی ہوگی،وزیراعظم
: ‏خدشہ ہےچینی کی طرح پھرذخیرہ اندوزی کی جا سکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان
: ‏اب تکل 9 لاکھ لوگوں کو ایئرپورٹس پراسکریننگ کرچکے ہیں ،وزیراعظم عمران خان
: ‏ذخیرہ اندوزوں کوخبردارکرتاہوں عوام کی تکلیف سےفائدہ اٹھانےکی کوشش پرکارروائی ہوگی،وزیراعظم
: ‏ہم سے زیادہ بہتر جن کے سسٹمز ہیں وہاں تیزی سے یہ پھیل رہاہے ،وزیراعظم
: ‏بیرون ملک سےآنےوالوں کوکچھ عرصہ الگ رکھیں،وزیراعظم عمران خان
 ‏ضروری نہیں کہ کھانسی یازکام پرٹیسٹ کرانےچلےجائیں ،وزیراعظم عمران خان
: ‏کھانسی،زکام پرگھر میں آرام کریں اورصحت پرنظر رکھیں ،وزیراعظم عمران خان
 ‏کرونا وائرس کی جنگ حکومت اکیلیے نہیں لڑسکتی ،وزیراعظم عمران خان
 ‏خاص طورپربزرگ افرادکی طبیعت زیادہ خراب ہوتواسپتال جائیں ،وزیراعظم عمران خان
: ‏چین نے اگر کامیابی حاصل کی تو عوام کی مدد سے ،وزیراعظم عمران خان
: ‏زکام ،یاکھانسی کامطلب یہ نہیں کہ کوروناہو،وزیراعظم عمران خان
: ‏جہاں بڑے اجتماعات ہیں آپ نے وہاں نہیں جانا ،وزیراعظم عمران خان

back to top