سلام پاک فوج
آج رات 12 بجے کے بعد پاکستان آرمی کے خاص ہیلی کاپٹرس پورے ملک کے اندر کرونا وائرس کے خلاف فضا میں اسپرے کیا گیا. عوام ناس کو خاص ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے کے رات 12 بجے کے بعد اپنے گھروں کے اندر رہیں اور سپنے کپڑے کو سکھانے کے لئے یا کسی اور مقصد کے لئے باہر ہوں یا اپنے کھانے پینے کے برتن وغیرہ باھر رکھے ہوں تو برائے کرم کجھ دنوں تک رات کے وقت میں اندر کردیں.
پاکستان آرمی نے ہمیشہ ایسے مشکل وقت پاکستانی عوام مدد کی ہے
سلام پاک فوج


